اگر آپ نسلی تعصب کا واقعہ دیکھیں تو کیا کریں

تقریبا 40 فی صد نسلی حملے عوامی جگہوں پر ہوتے ہیں مگر ہم میں سے نصف کو یا تو اس بات کا یقین نہیں ہوتا کہ یہ نسلی منافرت کا سلوک ہورہا ہے یا ہم مداخلت کرنے پر تیار نہیں ہوتے . امتیازی سلوک سے نمٹنے کے طریقوں کی وضاحت کرتی ہیں Dilvin Yasa.

Passengers on a train carriage.

What to do if you witness a racial attack? Source: Getty Images

 کے مطابق 601 لوگوں میں سے تین نے گزشتہ ایک سال کے اندر اندر ایک نسل پرست واقعے کا مشاہدہ کیا تھا مگر تقریبا نصف نے مداخلت نہیں کی ۔  
پرسکلہ برائس  کی منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ یہ نسلی تعصب کے خلاف کام کرنے والی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہنسلی حملوں کے وقت لوگ اکثر غیر فعال رہے ہیں کیونکہ وہ مداخلت کرنے والے پہلے شخص نہیں بننا چاہتے۔  اگر کوئی مداخلت میں پہل کردے تو پھر دوسروں کی مدد کے زیادہ امکان ہوتے ہیں" وہ مزید کہتی ہیں.
 "بلکہ، لوگ خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یا تووہ ڈرتے ہیں، یا بے یقینی کا شکار ہوتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے۔

آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں
 رائس ذاتی طور پر ایک غیر محفوظ ماحول میں مداخلت کی سفارش نہیں کرتیں مگر تعصب کا شکار ہونے والے اور پولیس کی کئی اور طریقوں سے مدد کی جاسکتی ہے۔
 
1.بات کرنے کا انداز جو بدسلوکی کرنے والے کے لیے اشتعال انگیز نہ ہو
 "بدسلوکی کرنے والے کو چینخ کر نسل پرست کہنے کہ بجائے نرمی سے ان سے پوچھیں کہ آپ کیوں اس طرح کچھ کہیں گے؟" برائس کہتی ہیں کہ دوران مداخلت الزامات اکثر اشتعال میں اضافہ کر دیتے ہیں 
Stop Racism Now
Ugandan refugee Jafri Katagar Source: SBS
 
2.  جس کے ساتھ بدسلوکی کی جارہی ہو اس شخص کے ساتھ بیٹھکر اسے حملے سے بچانے میں مدد دیں۔
 "آپ  اس فرد کو دوسرے ڈبے میں لے جاتے ہوئے کو ان کو مشغول کرنے کے لئے ان کے ساتھ بات کرنے رہئے، اسے یہ جان کر کہ  اسے یہ جان کر تقویت ملے گی کہ اسے کسی کی حمایت حاصل ہے 
public transport can spread germs
Alcohol-based hand rubs can be useful after using public transport if you’re away from soap and water. Bikeworldtravel/Shutterstock Source: The Conversation
3.  آپ کااخلاقی فرض ہے کے آپ نسلی تعصب کے واقعے کی پولیس کو اطلاع دیں  اور جائے وقوع پر موجود دیگر گواہوں کی مشترکہ رپورٹ حملہ آور کے خلاف کیس کو مضبوط بنائے گی۔
A NSW Police officer is seen in Sydney, Wednesday, May 6, 2015. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING
A NSW Police officer is seen in Sydney, Wednesday, May 6, 2015. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING Source: AAP
4.  اگر ممکن ہو تو فون پر اس واقعے فلم اور پولیس کے لئے فوٹیج لیجئے.
 "میں اس طرح کی فوٹیج کو سنسنی خیز خبروں کے طور پر استعمال کرنے کے خلاف ہوں مگر حملے کی فوٹیج انسانی حقوق کے کمیشن یا پولیس کے لئے ایک فوری کیس بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ وہ مفید ہو سکتا ہے،" برائس کہتی. کچھ صورتوں میں  حملے فلمانے سے بھی مجرم کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
Man looking at phone
Source: Getty Images


5. اپنے آپ سے پوچھیں کہ لوگ  کیوں اس طرح کا برتاؤ کر رہے ہیں اور اپنی معلومات بڑھائیں
 برائس کہتی ہیں "میں لوگوں کو   کے   کے بارے میں جاننے کے مشورے کے ساتھ پہلے قدم کے طور پر موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا مشورہ دیتی ہوں،" 
 "ایک دوسرے کی حمایت اہم ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ہم ایسے رویے کیوں اختیار کر رہے ہیں"
racism
Source: Getty Images
Face Up To Racism   یہ کہانیاں نسل اور تعصب کے چیلنج  سے نمٹنے  کے لئے تیار کی گئی ٹی ّوی سیریز کا حصہ ہے۔

کیا آسٹریلیا نسل پرستی پر مبنی ہے؟ (بروز اتوار  8.30pm میں  26فروری)، تاریخ میرا ریس (پیر 27 فروری 8.30pm میں نشر) اور سچائی نسل پرستی کے بارے (بدھ 1 مارچ 8.30pm میں نشر).
 The Truth About Racism   بجے شب بدھ 1 مارچ نشر)
 تمام دستاویزی فلمیں   پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں.
 

شئیر
تاریخِ اشاعت 3/03/2017 9:14pm بجے
شائیع ہوا 6/04/2017 پہلے 9:25pm
تخلیق کار Dilvin Yasa
ذریعہ: SBS Life